اردو کو سرکاری زبان کا درجہ نہ دینے کا معاملہ، سپریم کورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

سپریم کورٹ فائل فوٹو سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے اردو کو سرکاری زبان کا درجہ نہ دینے کے معاملے پر توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی۔


وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزداراور وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کل سماعت کیلئے مقرر کی گئی ہے۔

جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ پیر 20 ستمبرکو کیس کی سماعت کرے گا۔

خیال رہے کہ سپریم کورٹ نے 2015 میں اردو کو بطور سرکاری زبان رائج کرنے کا حکم دیا تھا۔

install suchtv android app on google app store