الیکشن 2024: بلوچستان اسمبلی کے تمام انتخابی حلقوں کے مکمل نتائج

بلوچستان اسمبلی فائل فوٹو بلوچستان اسمبلی

ملک میں 8 فروری کو عام انتخابات کا پُرامن انعقاد کیا گیا، عام انتخابات میں مجموعی طور پر قومی اسمبلی کی 265 اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کی 591 نشستوں کے لیے ووٹ ڈالے گئے۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ویب سائٹ پر بلوچستان اسمبلی کی تمام 51 نشستوں کے سرکاری نتائج کا اعلان کردیا گیا، یہاں سے پی پی نے 11، ن لیگ نے 10 اور جے یو آئی ف 11 نشستیں جیتنے میں کامیاب رہی۔

الیکشن کمینش کی جانب سے جاری کردی نتائج کے مطابق بلوچستان سے 6 آزاد امیدوار کامیاب، بی اے پی 4، نیشنل پارٹی کو3 نشستیں ملیں جبکہ اے این پی 2، بی این پی اے، بی این پی، جے آئی 1،1ن شست پر کامیاب ہوگئی اس کے علاوہ حق دو تحریک بھی ایک نشست جیتنے میں کامیاب رہی ہے۔

 

 

install suchtv android app on google app store