مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کاآپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک،میجراور سپاہی شہید
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنتہ الہندوستان کے 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے، فائرنگ کے شدید تبادلے میں میجر زید سلیم اور سپاہی نظم حسین مادر وطن پر قربان ہوگئے۔