مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر آئی ای ڈی حملہ، میجر سمیت 3 جوان شہید

مستونگ میں بھارتی اسپانسرڈ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر آئی ای ڈی حملے میں میجر محمد رضوان طاہر سمیت 3 فوجی جوان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے بیان میں کہا گیا کہ سکیورٹی فورسز کے کلیئرنس آپریشن میں 4 دہشت گرد مارے…

فتنہ الہندوستان اوربلوچ یکجہتی کمیٹی کاگٹھ جوڑبے نقاب

فتنہ الہندوستان اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کاگٹھ جوڑبے نقاب، نام نہادلاپتہ افراد کی آڑمیں دہشت گردی کے ناقابل تردی دشواہد منظرعام پر آگئے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق قلات آپریشن کے دوران ہلاک دہشتگردصہیب لانگو بلوچ یکجہتی کمیٹی کی نام نہاد لاپتہ افراد کی لسٹ میں شامل ہے۔

محسن نقوی کی بلوچستان میں شہید میجر زیاد سلیم کے اہلخانہ سے ملاقات، گہرے رنج کا اظہار

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی بلوچستان میں شہید ہونے والے میجر زیاد سلیم کی رہائش گاہ پہنچے جہاں انہوں نے شہید کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔ شہید میجر کی والدہ، بہن، بھائیوں اور دیگر اہل خانہ سے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اور ان کے ساتھ دلی…

بلوچستان کا امن خراب کرنے کی اجازت ہر گز نہیں دیں گے، وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق خصوصی اجلاس ہوا۔ وفاقی وزیر داخلہ نے اجلاس میں اظہار خیال میں کہا کہ فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کا انجام عبرتناک موت ہے۔
صفحہ 11 کا 304