کینسر سے نجات پانا اب نہایت آسان۔۔۔۔۔ایک اہم دوا جو ہر گھر میں موجود

نزلہ اور زکام سے نجات پانا اب نہایت آسان ہوگیا ہے فائل فوٹو نزلہ اور زکام سے نجات پانا اب نہایت آسان ہوگیا ہے

دارچینی زیادہ تر دنیا کے صرف پانچ ممالک میں پائی جاتی ہے جس میں ایک ملک پاکستان ہے اور یہ بھی بتاتے چلیں دارچینی درخت کی چھال ہے اور یہ گرم و خشک ہوتی ہے لیکن جب پکوان میں اس کا استعمال کیا جائے تو وہ کھانے کو نہ صرف ذائقہ دار بناتی ہے بلکہ کھانے سے خوشبو بھی بہت اچھی اٹھتی ہے۔ 

لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ دار چینی صحت کےلیے بہت مفید شہ ہے اور بہت سی بیماری سے آپ کو محفوظ رکھتی ہے۔

دارچینی جسم میں کینسر کے تیزی سے پھیلنے والے خلیات کو روکتی ہے اور دماغی امراض الزائمر اور یاد داشت کھونے جیسے مسائل سے بھی بچاتی ہے سے متعلق تو ہم آپ کو آگاہ کرچکے۔

آئیے آپ کو دار چینی کے کچھ مزید فوائد بتاتے ہیں۔

نزلہ زکام اور سردی

اکثر آپ نے گھر میں بزرگوں کی زبانی سنا ہوگا کہ دارچینی کا پانی پلا دو ٹھیک ہوجائے گا۔

الزائمر اور کمزور یاد داشت کے افراد دار چینی کا استعمال ضرور کریں

جی ہاں دار چینی ایسی شہ ہے جو نزلہ زکام کو نہ صرف کنٹرول کرتی ہے بلکہ آپ کو سردی سے بھی محفوظ رکھتی ہے اور تو اور خدا نے اس میں ایسی صلاحیتیں رکھیں ہیں کہ یہ تیز بخار کو بھی ختم کرتی ہے۔

بلڈ پریشر

بلڈ پریشر بڑھنا یا کم ہونا اب عام سی بیماری بن گئی ہے جسے دیکھیں بلڈ بریشر کا مریض نظر آتا ہے لیکن اگر آپ دار چینی کا استعمال کریں تو یہ بیماری بہت آسانی سے ٹھیک ہوسکتی ہے۔

ایک تحقیق کے مطابق روزانہ آدھا چمچ دار چینی کا استعمال بلڈ پریشر پر قابو پاسکتا ہے۔

install suchtv android app on google app store