بال لمبے گھنے اورمضبوط کرنے کا آسان طریقہ

بال لمبے گھنے اورمضبوط کرنے کا آسان طریقہ فائل فوٹو بال لمبے گھنے اورمضبوط کرنے کا آسان طریقہ

بالوں کے گرنے سے ذہنی تناؤ بڑھ جاتا ہے ہر وقت اسی سوچ میں رہتے ہیں کہ کیا کریں جو بال گریں نہ، مضبوط ہوجائیں، لمبے اور گھنے ہوجائیں۔ انڈے اور دہی کے اس نسخے کو بھی اپنا کر دیکھ لیں ہوسکتا ہے اس کے بعد آپ کو کسی اور ٹپ کی ضرورت نہ پڑے۔

طریقہ:
٭ ایک انڈے میں تین چمچ دہی اور ایک لیموں کا رس اچھی طرح پھینٹ کر ایک ماسک تیار کرلیں۔
٭ اس ماسک کو اپنے بالوں میں اچھی طرح لگائیں، اور آدھے یا ایک گھنٹے بعد بالوں کو کسی اچھے شیمپو سے دھو لیں۔
اس عمل کو ہفتے میں کم از کم ایک مرتبہ لازمی کیجیے اس سے آپ کے بال نہ صرف مضبوط ہوں گے بلکہ ساتھ ہی خشکی بھی کنٹرول ہوجائے گی۔

install suchtv android app on google app store