تھیلیسیمیا کاعالمی دن ان مریضوں سے منسوب ہے جواس بیماری کے خلاف جنگ لڑرہے ہیں

تھیلیسیمیا کاعالمی دن فائل فوٹو تھیلیسیمیا کاعالمی دن

تھیلیسیمیا کاعالمی دن آج منایا جارہا ہے۔ رواں برس اس دن کا موضوع ہے''تھیلیسیمیاکے متعلق باخبررہیں اوراس کی آگاہی کے متعلق تعلیم کوعام کریں''.

تھیلیسیمیا کاعالمی دن تھیلیسیمیا کے ان مریضوں سے منسوب ہے جواس بیماری کے خلاف جنگ لڑرہے ہیں اورجو اس بیماری کی وجہ سے جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں تھیلیسیمیا کے تقریباً ایک لاکھ مریض موجود ہیں اور ہربرس پانچ ہزاربچے اس مہلک بیماری کے ساتھ پیداہوتے ہیں۔

install suchtv android app on google app store