پاکستان سمیت دنیا بھر میں ذیابیطس کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ذیابیطس کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے فائل فوٹو پاکستان سمیت دنیا بھر میں ذیابیطس کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے

آج 14 نومبر پاکستان سمیت دنیا بھر میں ذیابیطس کاعالمی دن منایاجارہاہے جس کامقصدمرض کے بارے میں آگاہی پیدا کرنا اور لوگوں میں شعور اجاگر کرنا ہے۔

بین الاقوامی ذیابیطس فیڈریشن کے مطابق دنیامیں ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد اکتالیس کروڑ ساٹھ لاکھ ہے اوردوہزارتیس تک یہ تعدادبڑھ کرپچپن کروڑبیس لاکھ ہوجائے گی۔اس سال موضوع ہے ذیابیطس کی تعلیم تک رسائی،دیکھ بھال تک رسائی کے موضوع کووسیع ترتقویت دینا۔

install suchtv android app on google app store