مہوش حیات آج فلمی دنیا کی بدلنے والی ہیں تاریخ، مداحوں کو بے صبری سے انتظار

اداکارہ مہوش حیات کی فلم’’چھلاوا‘‘ کا ورلڈ ٹی وی پریمیئر فائل فوٹو اداکارہ مہوش حیات کی فلم’’چھلاوا‘‘ کا ورلڈ ٹی وی پریمیئر

اداکارہ مہوش حیات کی فلم’’چھلاوا‘‘ کا ورلڈ ٹی وی پریمیئر آج بروز ہفتہ دکھایا جائے گا۔

گزشتہ سال جون میں ریلیز ہونے والی فلم کا ورلڈ پریمیئر آج رات9 بجے دکھایا جائے گا، فلم کی کاسٹ میں مہوش حیات، اظفر رحمان، زارا نور عباسم اسد صدیقی، عاشر وجاہت، عدنان شاہ ٹیپو، محسن اعجاز اور محمود اسلم شامل ہیں، فلم کے ہدایت کار وجاہت رئوف ہیں۔

مزید پڑھیں :آسکر ایوارڈ پر تحفظات کا اظہار,اداکارہ مہوش حیات میدان میں آگئیں

اداکارہ مہوش حیات نے آسکر ایوارڈ 2020ء کی نامزدگیوں پر تحفظات کا اظہار کردیا۔

مہوش حیات نے اپنی ٹوئٹ میں کہا ہے کہ آسکر ایوارڈ کی نامزدگیوں سے ظاہر ہوا ہے کہ مغربی فلم انڈسٹری میں اب بھی باقی دنیا کی شمولیت کی ضرورت ہے جو ایک سنگین مسئلہ بھی ہے۔

 

 

install suchtv android app on google app store