سابق بیوٹی کوئین نے اپنی بیٹی کو قتل کرکے خودکشی کرلی

سابق بیوٹی کوئین نے اپنی بیٹی کو قتل کر کرکے خودکشی کرلی فائل فوٹو سابق بیوٹی کوئین نے اپنی بیٹی کو قتل کر کرکے خودکشی کرلی

بھارتی ماڈل اور سابق بیوٹی کوئین نے اپنی 7 سالہ بیٹی کو بلڈنگ سے گرا کر قتل کر دیا اور خود کشی کرلی۔

بھارتی ریاست کرناٹکا کے شہر بنگلور کے مضافاتی علاقے پتن ہالی جے پی نگر کی رہائشی 32 سالہ ماڈل اور سابق مس انڈیا جیوتی مالانی نے اپنی 7 سالہ بیٹی کو بلڈنگ کی 20 ویں منزل سے نیچے پھینک کر خود بھی چھلانگ لگا دی۔

پولیس کے مطابق جیوتی مالانی اور اس کے شوہر بزنس مین پنکج کے درمیان اکثر لڑائی جھگڑا رہتا تھا، پنکج گھر چھوڑ کر اپنے بھائی کے ساتھ رہنے لگا تھا، مقدمہ جیوتی کے بھائی کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔

install suchtv android app on google app store