معروف گانے’’جھول ‘‘کے گلوکار مانُو رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ ’’جھول ‘‘کی مرکزی آواز مانُو نے اپنی زندگی کے نئے سفر کا آغاز کر دیا۔ شادی کی تصاویر اور ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔