گلوکارہ انورال خالد رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں، تصاویر وائرل

۔ مشہور ترین گانے ' جھول' کی گلوکارہ شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہیں فائل فوٹو ۔ مشہور ترین گانے ' جھول' کی گلوکارہ شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہیں

پاکستانی گلوکارہ انورال خالد رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ مشہور ترین گانے ' جھول' کی گلوکارہ شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہیں۔

انورال خالد کی نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں جس میں انہوں نے ہلکے گلابی رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

انوارل خالد نے اپنی شادی سے متعلق مداحوں کو انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے اطلاع دی جس میں انہوں نے اپنے شوہر کے ساتھ ہاتھ کی تصویر شیئر کی جس میں وہ شادی کی انگوٹھی دکھا رہی ہیں۔

اس کے علاوہ سوشل میڈیا پر گلوکارہ کی شوہر کے ساتھ ویڈیو بھی وائرل ہورہی ہے۔

install suchtv android app on google app store