پاکستان تھیٹر فیسٹیول، پلے ’سے نو‘ کے عنوان سے پیش

پاکستان تھیٹر فیسٹیول فائل فوٹو پاکستان تھیٹر فیسٹیول

کراچی آرٹس کونسل میں جاری پاکستان تھیٹر فیسٹیول کا آج 16 واں روز ہے۔ ایک ورکشاپ ہو گی اور ایک ڈرامہ پیش کیا گیا۔

تھیٹر فیسٹیول کے 16 ویں روز آج ایک ورکشاپ ہو گی اور ایک ڈرامہ پیش کیا جائے گا۔اداکار ریحان شیخ شام ساڑھے 5 بجے تھیٹر ورکشاپ پیش کریں گے جبکہ شام ساڑھے 7 بجے تھیٹر پلے ’سے نو‘ کے عنوان سے پیش کیا جائے گا۔

کراچی آرٹس کونسل میں 8 ستمبر سے شروع ہونے والا یہ پاکستان تھیٹر فیسٹیول 8 اکتوبر تک جاری رہے گا۔

install suchtv android app on google app store