بھارتی اداکار کی بیٹی کی لاش گھر سے برآمد

بھارتی اداکار کی بیٹی کی لاش گھر سے برآمد فائل فوٹو بھارتی اداکار کی بیٹی کی لاش گھر سے برآمد

بھارت کے اداکار اور میوزک ڈائرکٹر وجے اینٹونی کی بیٹی گھر میں مردہ پائی گئی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار وجے انٹونی کی بیٹی میرا نے مبینہ طور پر خود کشی کی ہے۔ میرا کی لاش ان کے چنائی میں واقع گھر میں پنکھے سے لٹکی ہوئی پائی گئی۔

اداکار وجے انٹونی کی بیٹی پرائیوٹ اسکول میں 12 کلاس کی طالبہ تھی اور کچھ عرصے سے ذہنی دباؤ کا شکار تھی۔ پولیس نے معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہیں اور اس بارے میں مزید تفصیلات نہیں بتائی گئی ہیں۔ وجے انٹونی اور ان کی اہلیہ فاطمہ کی میرا سمیت 2 بچیاں تھیں۔

install suchtv android app on google app store