کوک اسٹوڈیو میں سُر بکھیرنے والے معروف گلوکار انتقال کرگئے

کوک اسٹوڈیو فائل فوٹو کوک اسٹوڈیو

لکس میوزک ایوارڈ یافتہ اور کوک اسٹوڈیو 6 میں سُر بکھیرنے والے معروف گلوکار اسد عباس انتقال کر گئے۔

نجی ٹی وی کے مطابق پاکستانی معروف لوک گلوکار اسد عباس کے انتقال کی تصدیق ان کے بھائی حیدرعباس نے کردی۔

گزشتہ رات اسدعباس مزید طبیعت بگڑنے کی وجہ سے کومے میں چلےگئے تھے۔ ستیانہ سے تعلق رکھنے والے گلوکار اسد عباس گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔

install suchtv android app on google app store