بجلی مزید مہنگی؟ خبر آگئی

بجلی مزید مہنگی؟ خبر آگئی فائل فوٹو بجلی مزید مہنگی؟ خبر آگئی

سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست کردی۔

سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے جنوری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی 93 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کی ہے جس پر نیپرا 25 فروری کو سماعت کرے گا

دوسری جانب نیپرا آج کے الیکٹرک کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواستوں پر بھی سماعت کرےگا۔

کے الیکٹرک نے 7 مہینوں کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیلئے درخواستیں کر رکھی ہیں۔

install suchtv android app on google app store