آئل کی قیمتوں میں بڑی کمی، قیمتیں 18 سال کی کم ترین سطح پر آگئیں

آئل کی قیمتوں میں بڑی کمی فائل فوٹو آئل کی قیمتوں میں بڑی کمی

آئل قیمتیں 2002 کی سطح پر آگئیں اور اس کی طلب میں مزید کمی واقع ہوئی ہے۔

غیر مکی میڈیا کے مطابق آئل قیمتوں میں ایک بار پھر شدید کمی واقع ہوگئی ہے اور اس کے بعد آئل قیمتیں 18 سال کی کم ترین سطح پر آگئی۔

ڈبلیو ٹی آئی میں 2 اعشاریہ 3 فیصد کمی کے بعد 19 اعشاریہ 66 ڈالرز فی بیرل پر اور برینٹ میں 3 اعشاریہ 6 فیصد کم ہوکر 28 اعشاریہ 54 ڈالرز ہوگئی ہے۔دوسری جانب امریکی منڈی میں بھی کمی کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔ 

install suchtv android app on google app store