نئے سال کے ساتھ ہی تبدیلی سرکار نے عوام پر بجلی کا بم گرا دیا، عوام پریشان

نئے سال کے ساتھ ہی تبدیلی سرکار نے عوام پر بجلی کا بم گرا دیا، عوام پریشان فائل فوٹو نئے سال کے ساتھ ہی تبدیلی سرکار نے عوام پر بجلی کا بم گرا دیا، عوام پریشان

نیپرا نے بجلی ایک روپے 56 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیاجس کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں اضافہ اکتوبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا جس کا اطلاق ماہانہ 50 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین پر نہیں ہوگا۔

بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے صارفین پر ساڑھے 14 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑےگا اور یہ اضافہ صارفین سے بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں جنوری کے بلوں میں وصول کریں گی۔

install suchtv android app on google app store