نیپرا نے ایک بار پھر نرخوں میں اضافہ کرکے عوام پر بجلی گرا دی

نیپرا نے ایک بار پھر نرخوں میں اضافہ کرکے عوام پر بجلی  گرا دی فائل فوٹو نیپرا نے ایک بار پھر نرخوں میں اضافہ کرکے عوام پر بجلی گرا دی

نیپرا نے ایک بار پھر عوام کے لیے بجلی کے نرخ بڑھادیے۔

نیپرا کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق ماہ ستمبر 2023ء کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا۔

قیمتوں میں اضافہ ایک ماہ کیلئے ہوگا، یہ اضافہ نومبر کے بلوں میں وصول کیا جائے گا۔

نوٹی فکیشن کے مطابق بجلی کی قیمتوں کے اضافے کا اطلاق لائن صارفین اور کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔

install suchtv android app on google app store