پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان، تفصیل جانیے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان فائل فوٹو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان دیکھا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 195 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ 

کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 33703 کی سطح پر ٹریڈ۔

install suchtv android app on google app store