آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے عوام کے لیے اعلامیہ جاری کر دیا مگر کیسا؟ جان کر آپ بھی داد دیئے بنا نہ رہ سکیں گے

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی فائل فوٹو آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے کوہاٹ میں تیل اور گیس کے ذخائر کی دریافت کا اعلان کردیا۔

او جی ڈی سی ایل کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ کوہاٹ میں تیل و گیس کے ذخائر سے ابتدائی تخمینے کے مطابق یومیہ ایک کروڑ27 لاکھ مکعب فٹ گیس حاصل ہوسکے گی۔او جی ڈی سی ایل کے مطابق دریافت سے یومیہ 240 بیرل خام تیل حاصل ہوگا، منصوبے میں 50 فیصد سرمایہ کاری او جی ڈی سی ایل اور 50 فیصد جوائنٹ وینچر میں شامل دیگر کمپنیوں کی ہے۔

install suchtv android app on google app store