اسٹاک ایکس چینج میں بڑی تبدیلی ڈالر کی قیمت میں واضح کمی

اسٹاک ایکس چینج میں تبدیلی ڈالر کی قیمت میں واضح کمی دیکھائی دی  فائل فوٹو اسٹاک ایکس چینج میں تبدیلی ڈالر کی قیمت میں واضح کمی دیکھائی دی

اسٹاک ایکس چینج میں آج تیزی سے 632 پوائنٹس کے اضافے سے 100 انڈیکس اکتیس ہزار چھ سو پانچ پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

اسٹاک مارکیٹ میں 632 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ جس سے 100 انڈیکس 31 ہزار پوائٹس کی سطح سے عبور کر گیا ۔

اسٹاک مارکیٹ میں اسلامی فناننسنگ کے متعارف ہونے کی خبر اور کئی کمپنیوں کے شیئرز کی کم مالیت کو دیکھتے ہوئے سرمایا کاروں نے حصص کی جم کر خریداری کی ہے۔

install suchtv android app on google app store