پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی جانب منتقلی کا منصوبہ مشکلات کا شکار

پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی جانب منتقلی کا پرجوش منصوبہ مشکلات کا شکار ہو کر رہ گیا ہے فائل فوٹو پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی جانب منتقلی کا پرجوش منصوبہ مشکلات کا شکار ہو کر رہ گیا ہے

پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی جانب منتقلی کا پرجوش منصوبہ مشکلات کا شکار ہو کر رہ گیا ہے۔ پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں (ای ویز) کی جانب منتقلی کا پرجوش منصوبہ مشکلات کا شکار ہے، کیونکہ نجی شعبے کے اسٹیک ہولڈرز نے الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ انفرا اسٹرکچر کی درآمد اور تنصیب میں حائل ریگولیٹری رکاوٹوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

اس مسئلے کی بنیاد کسٹمز جنرل آرڈر (سی جی او) کی انٹری نمبر 938 کے تحت ہونے والی متنازع درجہ بندی ہے، جو کہ ڈرافٹ سی جی او نمبر 3 (جس کی 25 فروری 2025 کو نظرثانی کی گئی) کا حصہ ہے۔

install suchtv android app on google app store