سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

عالمی مارکیٹ میں سونا 81 ڈالر سستا ہوکر 4686 ڈالر فی اونس تک گرگیا۔

ایک تولہ سونا 8100 روپے سستا، قیمت 4 لاکھ 91 ہزار 362 روپے ہوگئی۔

دس گرام سونا 6945 روپے سستا، قیمت 4 لاکھ 21 ہزار 263 روپے پر آگئی۔

ایک تولہ چاندی 50 روپے کمی سے 7684 وپے پر آگئی۔

install suchtv android app on google app store