رنگوں اورخوشیوں کے تہوار بسنت پرلذیذ پکوانوں کیلئے چکن ،مٹن اور بیف کی خریداری بھی بڑھ گی۔ چکن کی کنٹرول قیمت 526 روپے فی کلوگرام مقررہے مگرپتنگوں اور ڈور کی طرح بسنت پر چکن ،مٹن اور بیف کی قیمتیں بھی آؤٹ آف کنٹرول ہوگئی ہیں۔