سٹاک مارکیٹ میں تیزی ،ہنڈریڈ انڈیکس میں 305 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی ریکارڈکی گئی اورہنڈریڈ انڈیکس میں 305 پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا۔

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پرہنڈریڈ انڈیکس 305 پوائنٹس اضافے کے بعد 188686 کی سطح پر ٹریڈکررہاہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ہنڈریڈ انڈیکس 188380 کی سطح پر بند ہوا تھا۔

install suchtv android app on google app store