سٹاک مارکیٹ میں بہتری اور ڈالر کی قیمت میں نمایاں کمی

مارکیٹ کے مثبت رجحان سے ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی گئی فائل فوٹو مارکیٹ کے مثبت رجحان سے ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی گئی

پاکستان سٹاک ایکسچینج ہنڈریڈانڈیکس میں832 پوائنٹس کے اضافے کے بعد بلند ترین سطح پرپہنچ گئی جبکہ امریکی ڈالر بھی سستاہوگیا۔

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈانڈیکس 832 پوائنٹس کے اضافے کے بعد166472 کی سطح پر ٹریڈ کررہاہے۔

اس سے قبل انڈیکس کا 166509کی سطح تک ٹریڈنگ ریکارڈموجود ہے۔

دوسری طرف انٹر بینک میں امریکی ڈالر 6پیسے سستا ہوگیاہے جس کے بعد ڈالر 281.31 روپے سے کم ہوکر 281.25 روپے پر آگیا۔

install suchtv android app on google app store