اوگرانے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کردی

اوگرانے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کردی فائل فوٹو اوگرانے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کردی

اوگرانے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں ایک روپے 17پیسے کمی کردی۔

 تفصیلات کے مطابق ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر13روپے 89پیسے سستا ہو گیا، جس کا نوٹیفکیشن جاری  کر دیاگیا۔

 نئے نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کے 11.8کلو گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2527روپے مقررہو گئی۔

 ایل پی جی کی نئی قیمت کا اطلاق رات 12بجے سے ستمبر کیلئے ہوگا۔

install suchtv android app on google app store