صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونے کی قیمت 1500 روپے گر کر 3لاکھ 58 ہزار روپے پر آ گئی۔ 10 گرام سونے کی قیمت 1286 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 6 ہزار 927 روپے ہوگئی۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں 15 ڈالر سستا ہو کر فی اونس سونا 3353 ڈالر پر آ گیا۔