سونے کی قیمت میں مزید کمی

سونا فائل فوٹو سونا

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی ہو گئی۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت کمی کے بعد 3 لاکھ 56 ہزار 400 روپے ہو گئی۔

10 گرام سونے کی قیمت میں 457 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ اور 10 گرام سونے کی قیمت کمی کے بعد 3 لاکھ 5 ہزار 555 روپے ہو گئی۔

 

install suchtv android app on google app store