سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ

 سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ فائل فوٹو سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز کاربار کے آغاز میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، 24 قیراط سونے کی قیمت 242.29 ریال رہی ،21 قیراط ایک گرام سوانے کے نرخ 212.01 ریال رہے ۔ گولڈ مارکیٹ میں 18 قیراط ایک گرام سونا 181.72 ریال میں فروخت کیا گیا۔ 14 قیراط والے ایک گرام سونے کی قیمت 141.34 ریال رہی جبکہ 12 قیراط والے ایک گرام سونے کے نرخ 121.15 ریال رہے۔

ایک اونس سونا کا بسکٹ کی قیمت 7535 ریال جبکہ 21 قیراط والے 8 گرام سونے کی گنی کے نرخ 1696 ریال رہی۔

 

install suchtv android app on google app store