روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری فائل فوٹو روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

آج بھی کاروبار کے دوران ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔

آج انٹربینک میں امریکی ڈالر ڈالر 5 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 227 روپے کا ہو گیا ہے۔

ڈالر گزشتہ روز انٹر بینک میں 226 روپے 95 پیسے پر بند ہوا تھا۔

install suchtv android app on google app store