بجلی کی قیمت میں اضافہ

بجلی کی قیمت میں اضافہ فائل فوٹو بجلی کی قیمت میں اضافہ

بجلی 3 روپے 99 پیسےفی یونٹ مہنگی ہو گئی۔ نیپرانےنوٹیفکیشن جاری کردیا ۔بجلی کی قیمت میں اضافہ اپریل کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی۔

بجلی کی قیمت میں اضافہ اپریل کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی۔بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق صرف جون کے بلوں پر ہوگا۔

نیپرا حکام کے مطابق رواں ماہ اپریل کا ایف سی اے مارچ کی نسبت ایک روپے 13 پیسے زیادہ چارج کیا جائے گا۔سی پی پی اے جی نے 4 روپے 5 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی۔

بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا۔فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی نہیں ہوگا۔اتھارٹی نے 31 مئی کو ایف سی اے پر عوامی سماعت کی تھی۔

install suchtv android app on google app store