کورونا ویکسی نیشن میں برطانیہ سب سے آگے

برطانیہ میں کورونا مریضوں کی تعداد میں تیزی سے کمی آرہی ہے فائل فوٹو برطانیہ میں کورونا مریضوں کی تعداد میں تیزی سے کمی آرہی ہے

برطانیہ کورونا ویکسی نیشن میں سب سے آگے نکل گیا۔

2 کروڑ 76 لاکھ سے زیادہ برطانوی شہریوں نے کورونا کی پہلی خوراک لگوالی جب کہ 23 لاکھ افراد کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں لے چکے ہیں۔

برطانیہ میں کورونا مریضوں کی تعداد میں تیزی سے کمی آرہی ہے اور اتوار کو صرف 5300 نئے مریض سامنے آئے جب کہ 33 افراد انتقال کرگئے۔

برطانیہ میں کورونا وائرس سے انتقال کرنے والوں کی یہ تعداد اکتوبر کے بعد سے سب سے کم ہے۔

install suchtv android app on google app store