شہزادی ڈیانا کس پاکستانی شادی کیلئے تھیں منتظر؟ پاکستان آنے کا بھی سوچ لیا

 شہزادی ڈیانا جمائما گولڈ اسمتھ کے ساتھ پاکستان منتقل فائل فوٹو شہزادی ڈیانا جمائما گولڈ اسمتھ کے ساتھ پاکستان منتقل

برطانوی شہزادی ڈیانا نے جمائما گولڈ اسمتھ کے ساتھ پاکستان منتقل ہونے کے بارے میں طویل گفتگو کی۔

وہ اپنے محبت ہارٹ سرجن حسنات خان سے شادی کرنے اور ان کے آبائی وطن منتقل ہونے کا سوچ رہی تھی۔

شہزادی ڈیانا کی زندگی پر بننے والی نئی دستاویزی فلم میں شاہی امور کے ماہر ایو پولارڈ نے دعویٰ کیا کہ پرنسس آف ویلز نے جمائما خان سے پاکستان منتقل ہونے کے بارے میں طویل گفتگو کی ۔

جمائما نے پاکستان لیجنڈ کرکٹر عمران خان سے شادی کی اور 1995ء سے 2004ءتک 9سال لاہور میں گزارے۔

ایو پولارڈ نے مزید کہا کہ ویلز کی شہزادی ڈیانا کی پاکستانی نژاد ڈاکٹر سے شادی اور وہاں منتقل ہونے کے خیال کے بارے میں ہمیں بالکل بھی اندازہ نہیں تھا۔

install suchtv android app on google app store