کرونا وائرس سے نمٹنے کے لئے چین نے کیا بڑی کامیابی حاصل کر لیا؟ دنیا ہو گئی چین کی متعرف

 کرونا وائرس سے نمٹنے کے لئے ویکسین تیار فائل فوٹو کرونا وائرس سے نمٹنے کے لئے ویکسین تیار

جو پوری دنیا نہ کر سکی وہ چین نے کر دکھایا دہشت کی علامت کرونا وائرس سے نمٹنے کے لئے ویکسین تیار کر لی گئی۔

صرف باتیں نہیں کام چین نے اس کا عملی مظاہرہ دکھا دیا ۔چین کے شہر تائزہو انتظامیہ نے تصدیق کی ہے کہ انہوں نے کروناوائرس سے نمٹنے کے لئے ویکسین تیار کر لی ہے۔

فیویلاویر نامی ویکسین کرونا وائرس کا مقابلہ کرنے طاقت رکھتی ہے یہ پہلی اینٹی کرونا ویکسین ہے جسے نیشنل میڈیکل پروڈکٹ ایڈمنسٹریشن کے ذریعہ مارکیٹنگ کے لئے منظور کر لیا گیا ہے۔

چینی حکومت نے اس بات کی تصدیق کی کہ یہ ویکسین وبا کی روک تھام اور علاج میں ایک اہم کردار ادا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے، چین کی وزارت سائنس اور ٹکنالوجی بھی اس ویکسین کو افادیت کو مان گئی۔

install suchtv android app on google app store