یمن: سعودی اتحاد نے طیارہ تباہ ہونے کے بعد کارروائیاں مزید تیز کر دیں۔۔ تازہ فضائی حملوں میں 31 افراد شہید

سعودی اتحاد نے یمن میں طیارہ تباہ ہونے کے بعد فضائی حملے مزید تیز کر دیے۔ رائٹرز سعودی اتحاد نے یمن میں طیارہ تباہ ہونے کے بعد فضائی حملے مزید تیز کر دیے۔

سعودی اتحاد نے یمن میں طیارہ تباہ ہونے کے بعد فضائی حملے مزید تیز کر دیے۔ تازہ کارروائیوں میں اکتیس افراد شہید ہوگئے۔

یمنی فوج کے کمانڈر نے بیان جاری کیا تھا کہ انہوں نے سعودی اتحاد کا لڑاکا طیارہ مارا گرایا ہے۔

ٹورنیڈو طیارہ شمالی صوبے الجوف میں آپریشن کے دوران تباہ ہوا۔

install suchtv android app on google app store