ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی قرارداد باضابطہ طور پر سینیٹ کو ارسال

 ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی قرارداد باضابطہ طورپر سینیٹ کو ارسال فائل فوٹو ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی قرارداد باضابطہ طورپر سینیٹ کو ارسال

امریکی ایوان نمائندگان نے صدر ڈونلڈٹرمپ کے خلاف مواخذے کی قرارداد باضابطہ طورپر سینیٹ کو بھجوادی ہے، اس کامقصد ان کے خلاف مواخذے کی کارروائی شروع کرنے کی اجازت دینا ہے۔

مواخذے کی قرارداد پر دستخط سے قبل ایوان نمائندگان کی سپیکر نینسی پلوسی نے کہا کہ ہم تاریخ رقم کر رہے ہیں اور ہم امریکی عوام کی ترقی کے لئے ایساکریں گے۔ ایوان کے نئے مقررہونے والے سات ہائوس منیجرسینیٹ کے آئندہ اجلاس میں ٹرمپ کیخلاف مقدمہ پیش کریں گے، اس کے بعد ایوان بالاکے سامنے الزامات رکھے جائیں گے جہاں ریپبلکن کو اکثریت حاصل ہے۔

install suchtv android app on google app store