یوکرین کے نئے منتخب صدر کا پارلیمنٹ تحلیل کرنے کا علان

 یوکرین کے نئے منتخب صدر کا پارلیمنٹ تحلیل کرنے کا علان فائل فوٹو یوکرین کے نئے منتخب صدر کا پارلیمنٹ تحلیل کرنے کا علان

مشرقی یوکرین میں جنگ بندی کو پہلا ہدف قرار دیا۔ یوکرین میں نئے منتخب صدر والڈویمر زیلینسکی نے پارلیمنٹ تحلیل کردی ہے۔

اپنے فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کا پہلا ہدف مشرقی یوکرین میں جنگ بندی کرانا ہے۔ یوکرین کے صدر نے کہا کہ روس کے ساتھ مذاکرات صرف یوکرینی علاقے اور جنگی قیدیوں کی واپسی کے بعد ہوسکتے ہیں۔

install suchtv android app on google app store