امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی سازشوں کو ناکام بنائں گے: ایران

ایران کے وزیردفاع امیر حاتمی فائل فوٹو ایران کے وزیردفاع امیر حاتمی

ایران کے وزیر دفاع امیر حاتمی نے عزم ظاہر کیا ہے کہ امریکہ کو ایران کے خلاف اقتصادی جنگ میں شکست کا سامنا کرنا ہوگا۔

تہران میں پاسداران انقلاب کے اعلیٰ عہدیداروں سے ملاقات میں ا ظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ امریکہ انسانیت کے خلاف جرائم کا ارتکاب کر رہا ہے۔ ایران ایک مرتبہ پھر ایسی نازک صورتحال کا کامیابی سے مقابلہ کرے گا۔ 

امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی سازشوں کونا کام بنائے گا۔

install suchtv android app on google app store