پوری دنیا امریکہ کی زیر قیادت تجارتی جنگ کےخلاف لڑے گی: چین

پوری دنیا امریکہ کی زیر قیادت تجارتی جنگ کےخلاف لڑے گی: چین فائل فوٹو پوری دنیا امریکہ کی زیر قیادت تجارتی جنگ کےخلاف لڑے گی: چین

چین نےخبردار کیا ہےکہ پوری دنیا امریکہ کی زیر قیادت تجارتی جنگ کےخلاف لڑے گی جو عالمی معیشت کے لئے سب سے بڑی اعتماد شکن بن گئی ہے۔

وزارت خارجہ کے ترجمان ہوا چننگ  نےبیجنگ میں معمول کی پریس بریفنگ کے دوران رپورٹرز کوبتایا کہ امریکہ قومی سلامتی سمیت اپنے تجارتی اقدامات کےلئے تمام قسم کے ثبوتوں کو مسخ کررہا ہے۔

 انہوں نےکہا کہ اگر امریکہ نے اپنی سرکشی جاری رکھی تو دنیا بھر کے ممالک جوابی  اقدامات کے ذریعے اس کا بھرپور جواب دیں گے۔

install suchtv android app on google app store