شمالی کوریا کے حکام اولمپکس انتظامات کے جائزے کیلئے جنوبی کوریا پہنچے

شمالی کوریا کے حکام اولمپکس انتظامات کے جائزے کیلئے جنوبی کوریا پہنچے شمالی کوریا کے حکام اولمپکس انتظامات کے جائزے کیلئے جنوبی کوریا پہنچے

شمالی کوریا کے لاجسٹکس حکام آئندہ ماہ سے پیانگ یانگ میں ہونے والے سرمائی اولمپکس کے موقع پر ایک ثقافتی طائفے کے دورے کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے آج جنوبی کوریا پہنچے۔

شمالی کوریا کے حکام آئندہ دو روز وہاں قیام کریں گے جس کے دوران Gangneung شہر میں آرٹ مراکز کا معائنہ کریں گے جو کئی اولمپک مقابلوں کی میزبانی کرے گا۔

شمالی کوریا کے وفد کا دورہ گزشتہ روز طے تھا جس میں کھیلوں کے مختلف مقامات کاجائزہ لینا شامل تھا مگر دورہ کسی وضاحت کے بغیر ملتوی کردیا گیا۔

install suchtv android app on google app store