روسی وزیر دفاع کی شام کے صدر سے ملاقات، شام کی موجودہ صورتحال کا جائزہ

روس کے وزیر دفاع سرگئی شویگو نے شام کے صدر بشار الاسد سے ملاقات کی روس کے وزیر دفاع سرگئی شویگو نے شام کے صدر بشار الاسد سے ملاقات کی

روس کے وزیر دفاع سرگئی شویگو نے شام کے صدر بشار الاسد سے ملاقات کی ہے جس میں دونوں راہنماوں نے دہشت گردوں کے خلاف جنگ اور شام کی صورتحال کا جائزہ لیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے وزیر دفاع سرگئی شویگو نے شام کے دارالحکومت دمشق شام کے صدر سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران شام میں دہشت گرد گروہوں کے خلاف مشترکہ کارروائی اور دوطرفہ فوجی تعاون کے بارے میں بات چیت کی گئی۔

اس موقع پر شام کے صدر اور روس کے وزیر دفاع نے شام میں دہشت گردوں کی مکمل نابودی تک ان کے خلاف آپریشن جاری رکھنے کی تاکید کی۔

install suchtv android app on google app store