ایران پر حملوں کے بعد لبنان کے وزیراعظم کا ردعمل سامنے آگیا

لبنان کے وزیراعظم فائل فوٹو لبنان کے وزیراعظم

ایران پر حملوں کے بعد لبنان کے وزیراعظم کا بھی ردعمل سامنے آگیا ہے۔

 لبنان کے وزیر اعظم نواف سلام نے حزب اللہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان کو کسی مہم جوئی میں گھسیٹنے کی اجازت نہیں دیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ قومی سلامتی اور اتحاد پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔

install suchtv android app on google app store