5.5 شدت کا زلزلہ، لوگوں میں شدید خوف و ہراس

5.5 شدت کا زلزلہ، لوگوں میں شدید خوف و ہراس فائل فوٹو 5.5 شدت کا زلزلہ، لوگوں میں شدید خوف و ہراس

کیوبا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ، جس کے باعث عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

یورپی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.5 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی 15 کلومیٹر تھی، لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔

رپورٹس کے مطابق کیوبا میں زلزلے کے شدید جھٹکوں نے شہریوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا، زلزلے سے کسی قسم کے نقصان کی اطلاعات فی الحال موصول نہیں ہوئیں۔

install suchtv android app on google app store