نریندر مودی اور ہندوستان کی ہندوتوا شناخت پر وال اسٹریٹ جرنل کی کھلی چارج شیٹ

نریندر مودی اور ہندوستان کی ہندوتوا شناخت پر وال اسٹریٹ جرنل کی کھلی چارج شیٹ فائل فوٹو نریندر مودی اور ہندوستان کی ہندوتوا شناخت پر وال اسٹریٹ جرنل کی کھلی چارج شیٹ

مسلمانوں کے ساتھ ساتھ عیسائی اقلیت بھی بدترین صورتحال کا شکار .ہندوستان کا مشن ہندوتوا عالمی سطح پر باعث شرمندگی.

معتبر عالمی جریدے نے بی جے پی حکومت کی جمہوریت کی قلعی اتار پھینکی


 مودی حکومت فاشسٹ ہے۔ عالمی جریدے وال اسٹریٹ جنرل


 مودی حکومت صرف ہندو اکثریت کی ترجمان ہے۔ وال سٹریٹ جنرل کی تہلکہ خیز رپورٹ


 بی جے پی حکومت اقلیتوں سے مذہبی اور نسلی امتیاز برت رہی ہے۔ وال اسٹریٹ جنرل


نریندر مودی کے دور میں بھارت میں مذہبی اقلیتوں کے خلاف تشدد میں خطرناک اضافہ ہوا، وال اسٹریٹ جرنل

 

2014 کے بعد مودی کے ہندوستان میں مسلمان رہائش، ملازمت، تعلیم اور ووٹ کے حق تک امتیاز کا شکار ہیں۔ رپورٹ

بھارت کا سیکولر دعویٰ بے نقاب ہو چکا ہے۔ وال اسٹریٹ جرنل

صرف 2.3 فیصد آبادی ہونے کے باوجود عیسائی بھی ہندوتوا تشدد کی زد میں ہیں، 2025 میں 706 اینٹی کرسچن واقعات ریکارڈ ہوئے، رپورٹ

گرجا گھروں پر حملے، عبادات پر تشدد، کرسمس کی علامتوں کی توڑ پھوڑ ہوئی مگر مودی دانستہ خاموش رہا، رپورٹ

مودی کا چرچ جانا مگر حملوں کی مذمت نہ کرنا، شدت پسند ہندو عناصر کے لیے واضح سرکاری اشارہ ہے۔ وال اسٹریٹ جرنل

اینٹی کنورژن قوانین، پولیس کی بے عملی اور ریاستی رویہ، اقلیتوں کے خلاف تشدد کو عملی تحفظ فراہم کر رہا ہے، وال اسٹریٹ جرنل

بھارت میں سیکولر ازم اب محض نعرہ، اقلیتیں پورے ملک میں علامتی اور منظم تشدد کا شکار ہیں۔ وال اسٹریٹ جرنل

مودی کا بھارت فل کلاس جمہوریت نہیں، فل کلاس اکثریتی ریاست بن چکا ہے۔ وال اسٹریٹ جرنل

بھارت میں خوف اقلیتوں کی شناخت بن گیا ہے۔ وال اسٹریٹ جرنل


 نریندر مودی کے دور میں مذہبی اقلیتوں کے خلاف تشدد معمول بنتا جا رہا ہے۔ (دی وال اسٹریٹ جرنل)


 بھارتی انسانی حقوق تنظیم کے مطابق کرسمس پر حملے منظم اور پر تشدد تھے۔ (دی وال اسٹریٹ جرنل)


 یونائیٹڈ کرسچن فورم کے مطابق عیسائیوں پر حملے 2014 میں 139 سے بڑھ کر 2024 میں 834 ہو گئے۔ (دی وال اسٹریٹ جرنل)

 2025 میں نومبر تک بھارت میں عیسائیوں پر 706 حملے ریکارڈ کیے گئے۔ (دی وال اسٹریٹ جرنل)


 کرسمس 2025 بھارت میں مذہبی انتہاپسندی کا قومی فلیش پوائنٹ بن گیا۔ (دی وال اسٹریٹ جرنل)


 یوگی آدتیہ ناتھ کی حکومت نے کرسمس کے دن اسکول کھلے رکھنے کے احکامات دیے۔ (دی وال اسٹریٹ جرنل)


 اترپردیش میں گرجا گھروں کے باہر ہجوم، “عیسائی مشنریوں کو موت” کے نعرے۔ (دی وال اسٹریٹ جرنل)


 مدھیہ پردیش میں بی جے پی رہنما کا چرچ پر دھاوا، نابینا خاتون پر تشدد۔ (دی وال اسٹریٹ جرنل)


 چھتیس گڑھ میں شاپنگ مال میں کرسمس سجاوٹ توڑی گئی، سانتا کلاز کی مورتیاں مسمار۔ (دی وال اسٹریٹ جرنل)


 امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی نے بھارت کو“Country of Particular Concern” قرار دینے کی سفارش کی۔(دی وال اسٹریٹ جرنل)


 بھارت میں مذہبی تشدد پر ریاستی خاموشی، انتہا پسندوں کو کھلی چھوٹ کا اشارہ ہے۔ (دی وال اسٹریٹ جرنل)


 مودی نے ملک بھر میں عیسائیوں پر حملوں کی مذمت نہیں کی۔(دی وال اسٹریٹ جرنل)


 بھارت میں سیکولرازم مودی دور میں عملی طور پر ختم ہو چکا ہے۔ (دی وال اسٹریٹ جرنل)


بھارتی وزیراعظم مودی نے پر تشدد گروپس کی مزمت کی زحمت بھی نہ کی- مولانا طاہر اشرفی


 پاکستان میں کرسمس پر پوری قوم مسیحی بھائیوں کی خوشیوں میں شریک ہوئ- بشپ سرفراز پیٹر


 بی جے پی حکومت اقلیتوں کیخلاف نفرت کی سیاست کر رہی ہے۔ کھیل داس کوہستانی


 دنیا کی نظریں بھارتی حکومت کے رویے پر ہیں - سیاسی مبصرین


 بی جے پی حکومت خود کو کرسمس پر ہونے والی تباہی سے بری الزمہ قرار نہیں دے سکتی۔بشپ آزاد مارشل


بھارتی حکومت اقلیتوں کیخلاف روئیے سے سفارتی طور پر تنہا ہو رہی ہے- سیاسی مبصری

install suchtv android app on google app store