پیشگوئی سچ ثابت کرنے کیلئے فون چرانے والا نجومی گرفتار

پیشگوئی سچ ثابت کرنے کیلئے فون چرانے والا نجومی گرفتار فائل فوٹو پیشگوئی سچ ثابت کرنے کیلئے فون چرانے والا نجومی گرفتار

تھائی لینڈ میں لڑکی کو نیو ایئر کے دن کچھ برا ہونے کی پیشگوئی کر کے اس کا موبائل چرانے والے نجومی کو گرفتار کر لیا گیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 38 سالہ اُڈومسیپ میونگکیو نے خاتون کی جانب سے الزام عائد کرنے پر چوری سے انکار کیا اور اس بات پر اصرار کیا کہ موبائل کا کھونا ان کی پیشگوئی کی سچائی کو ثابت کرتی ہے۔ 

متاثرہ لڑکی 19 سالہ پِم نے گندے کپڑوں میں ملبوس شخص پر رحم کھا کر نیو ایئر کے دن اس کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا۔

install suchtv android app on google app store