6.1 شدت کا زلزلہ، لوگوں میں شدید خوف و ہراس

6.1 شدت کا زلزلہ، لوگوں میں شدید خوف و ہراس فائل فوٹو 6.1 شدت کا زلزلہ، لوگوں میں شدید خوف و ہراس

جاپان کے ساحلی علاقے ہوکائیڈو میں  6اعشاریہ 1 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پرزلزلے کی شدت 6.1 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی  12.9 ریکارڈ کی گئی۔ ،زلزلے کے بعد لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ یجاپانی میڈیاکی رپورٹس کے مطابق زلزلے سے کسی جانی نقصان کی اطلاعات نہیں ہیں،نہ ہی سونامی کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔

install suchtv android app on google app store