ایرانی پارلیمنٹ تشکر، تشکر ، پاکستان تشکر کے نعروں سے گونجنے لگا

اسرائیل کے خلاف جنگ میں بھرپور حمایت پر ایران نے پاکستان سے اظہار تشکر کیا۔ فائل فوٹو اسرائیل کے خلاف جنگ میں بھرپور حمایت پر ایران نے پاکستان سے اظہار تشکر کیا۔

اسرائیل کے خلاف جنگ میں بھرپور حمایت پر ایران نے پاکستان سے اظہار تشکر کیا۔ ایرانی پارلیمنٹ تشکر، تشکر، پاکستان تشکر کے نعروں سے گونجتی رہی۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے بھی پارلیمنٹ میں خطاب کے دوران پاکستان کی حمایت کی تعریف بھی کی گئی۔

ایرانی صدر نے اپنے خطاب میں کہا مشکل کی گھڑی میں پاکستانی عوام اور پارلیمنٹ ایران کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے ہیں۔

پاکستان کی پارلیمنٹ سے ایران کے حق آواز بلند ہونا اور اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت دونوں ملکوں کی یکجہتی کو تقویت دیتا ہے

install suchtv android app on google app store