6.1 شدت کا زلزلہ، لوگوں میں شدید خوف ہراس

6.1 شدت کا زلزلہ، لوگوں میں شدید خوف ہراس فائل فوٹو 6.1 شدت کا زلزلہ، لوگوں میں شدید خوف ہراس

یونان میں جنوبی جزیرے کریٹ میں 6.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق زلزلے کے جھٹکے علی الصبح محسوس کئے گئے، جس کی وجہ سے ہر طرف خوف وہراس پھیل گیا،امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز ایلونڈا کے شمال مشرق میں 58 کلومیٹر دور سمندر میں تھا، زلزلے کی گہرائی 69 کلومیٹر تھی۔ ابتدائی طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

install suchtv android app on google app store